تخصص فی الفقہ والإفتاء
ای معھد آن لائن تخصص فی الافتاء کا مختصر تعارف:
آج کا مسلمان فکری انتشار، دینی کمزوری اور معاشرتی بے راہ روی جیسے سنگین مسائل کا شکار ہے۔ شریعت سے ناآشنائی اور دین سے دوری نے امت کو زوال کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ ایسے نازک حالات میں ضروری ہو گیا ہے کہ امت کو فقہی شعور دیا جائے اور دینی معاملات میں واضح اور مستند رہنمائی فراہم کی جائے۔ انہی تقاضوں کو محسوس کرتے ہوئے ای معھدآن لائن تخصص فی الافتاء کا آغاز کیا گیا، جو جید، متبحر اور تجربہ کار مفتیانِ کرام کی زیر نگرانی چلنے والا ایک مستند اور قابل اعتماد ادارہ ہے۔
ای معھد اللّٰہ پاک کے فضل سے، دینی خدمت کا ایک ایسا چراغ ہے جو دورِ حاضر کی تاریکیوں میں امت کے لیے روشنی کا ذریعہ بن رہا ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف روایتی دینی مزاج کا امین ہے بلکہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بھی ہے، جس کے ذریعے پوری دنیا کے طلبہ گھر بیٹھے مستند علماء سے علمی و فقہی استفادہ کر رہے ہیں۔
تخصص کے تمام اسباق آن لائن فراہم کیے جاتے ہیں، جنہیں طالبِ علم اپنی سہولت کے مطابق دن یا رات کسی بھی وقت سن سکتا ہے۔ ہر سبق کی مہلت چوبیس (24) گھنٹے ہوتی ہے، اور اس مقررہ وقت کے بعد اگلا لیکچر جاری کر دیا جاتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ طلبہ ہر لیکچر کو وقت کے اندر مکمل کریں تاکہ تسلسل برقرار رہے اور علمی فائدہ بھرپور ہو۔
تخصص فی الافتاء کی منفرد خصوصیات:
شرائط داخلہ:
تخصص فی الافتاء میں رجسٹریشن کا طریقہ کار:
تخصص فی الافتاء کی فیس:
تفصیل | فیس |
---|---|
رجسٹریشن فیس | 50$ |
سمسٹر 1 فیس | 100$ |
سمسٹر 2 فیس | 100$ |
نوٹ۔
تخصص فی الافتاء میں فیس جمع کرانے کیلیے اکاونٹ :
فیس جمع کروانے کی تفصیل جاننے کےلیے takhasus@emahad.org پر emailکریں
نصاب تخصص فی الفقہ والإفتاء
مطالعہ کا پروگرام برائے تخصص فی الفقہ والإفتاء ای معھد
موضوعات: کتاب الأضحيہ + کتاب الحج + نکاح + طلاق
موضوعات: کتاب الأضحيہ + کتاب الحج + نکاح + طلاق
موضوع: بیوع – برائے بنین
موضوعات: حیض، نفاس، استحاضہ برائے بنات
موضوع: بیوع – برائے بنین
موضوعات: حیض، نفاس، استحاضہ برائے بنات
From the application, single issues can be purchased one at a time. In case you want to buy more than 1 magazine together, please select one of the options below:
Option 1:
2015 Al-Akabir Magazines for USD $6.00: Buy Now
Option 2:
All 12 editions from 2016 of Al-Akabir Magazines for USD $9.00: Buy Now
PLEASE READ: After making the purchase, please send the confirmation email directly at info@al-akabir-magazine.com and the magazines will be added to your smartphone within 1 working day inshAllah. Note that the magazines can only be added till you forward the email at the address mentioned above.